تمام پھل
تمام پھل high glycemic index والے نہیں ہوتے مطلب ہر پھل آپ کی شوگر نہیں بڑھاتا۔ آپ low glycemic والے پھل زیادہ کھائیں اگر آپ کو شوگر کا concern ہے تو جتنی قسم کی berries ہیں جیسے strawberries ، bluberroes ، blackberries وغیرہ یہ سب low glycemic ہیں ۔ اسکے علاوہ آڑو ، ناشپاتی ، سیب ، چیری، امرود، کینو، ایووکیڈو ، موسمی، وغیرہ بھی low glycemic index والے فروٹس ہیں۔ باقی فروٹس بھی آپ کھا سکتے ہیں بس انکی مقدار کم رکھیں یا کبھی کبھی کھا لیں۔ یہ تمام پھل بہرحال روٹی چاول شوگری ڈرنکس مٹھائیوں پکوڑوں سموسوں سے بہترین ہے ۔ پکوڑوں سموسوں مٹھائیوں کو بھی کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں بس اُنہیں روزآنہ کا معمول نہ بنائیں
0 Comments