گھی تیل

گھی تیل


 ہم کھانے کے نام پر اتنا گھی تیل کھا جاتے ہیں ۔ ہمیں اپنے کھانے کے طور طریقوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے اسی کا نام ارتقاء ہے۔ تیل چاہے کوئی بھی ہو۔ جسم کے لیے نقصان دہ ہے یہی آج کی میڈیکل سائنس کہتی ہے۔ تیل غذا سے مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا تو کم تو کیا ہی جا سکتا ہے۔ کم از کم ہمیں فرائیڈ فوڈ سے جان چھڑانا ہو گی ۔ ہر چیز کو ہی تیل میں تلا جاتا ہے ۔ یقیناً تلی ہوئی چیز کا سواد تو ہے لیکن ھمارے شریر کے ساتھ انکا کھلواڑ بھی بہت ہے ۔

All reaction

Post a Comment

0 Comments