سبزیوں کو روٹی سے کھانے کی ضرورت نہیں
سبزیوں کو روٹی سے کھانے کی ضرورت نہیں، سبزیوں کو سٹیم کریں اور مرضی کی ساس یا سالن کے ساتھ لگا کر کھائیں۔ روٹی سے جان چھڑائیں ۔ دن میں ایک روٹی بہت ہے ۔ محنت مشقت اور جسمانی کام کرنے والے ایک سے زیادہ روٹیاں کھا سکتے ہیں
دن میں دو تین روٹیوں کی جگہ ایک روٹی کریں۔ پھل سبزیاں اور lean meat زیادہ استعمال کریں۔ روٹی اور چاول کا استعمال کم کریں
زیادہ تر فروٹس میں فرکٹوز پایا جاتا ہے جو کہ آگے جا کر گلوکوز میں کنورٹ ہوتا ہے جیسے چاول اور گندم میں پایا جانے والا کاربوہائیڈریٹ گلوکوز میں کنورٹ ہوتا ہے
.ہم اپنی غذا میں بہت زیادہ کارب یعنی روٹی کھاتے ہیں یہی اکثر بیماریوں کی اصل جڑ ہے
0 Comments